ایران میں مقیم شگر سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے “بلتستان میں اسد عاشورا کی تاریخ” کے موضوع پر تھیسیز مکمل کر لی

ایران میں مقیم شگر سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے “بلتستان میں اسد عاشورا کی تاریخ” کے موضوع پر تھیسیز مکمل کر لی

11 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

تہران (پ ر )شگر سے تعلق رکھنے والے طالب علم سید علی موسوی نے اسد عاشورہ پر اپنا تھیسز مکمل کرلی۔المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران، کے تاریخ و ادیان ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سید علی موسوی شگری نے “بلتستان میں اسد عاشورا کی تاریخ” کے موضوع پر اپنی تہیسز حجۃ الاسلام ڈاکٹر فرمان علی سعیدی شگری کی رہنمائی میں اعلی نمبروں سے تکمیل کی.سید علی کا تعلق علاقہ شگر کے یونین کونسل الچوڑی سے ہیں۔ اور حصول علم کیلئے ایران میں مقیم ہے۔ایران میں مقیم طالب علموں نے سید علی موسوی کی اسد عاشورہ پر تھیسز کی تکمیل اور اس پر انتھک محنت پر انہیں مبارکباد دی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔