گلگت پولیس کی کاروائی، تین منشیات فروش گرفتار، 6974 گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد

گلگت پولیس کی کاروائی، تین منشیات فروش گرفتار، 6974 گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (پ ر )پو لیس نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران بھاری تعداد میں اعلیٰ کو ا لٹی چرس بر آمد کر کے ملزمان کو گر فتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطا بق سار گن مو با ئل پو لیس کی ایک ٹیم نے جلا ل آ با د ا ڈہ( گلگت) میں ایک مشکو ک کرو لاکار نمبری (SKD-0929،NCP)کو رو ک کر تلا شی لی ۔ جس میں مسمی سید ملو ک ساکن پٹن کوہستان ،مسمی محمد نبی ساکن داسو کوہستان اور ڈرایؤ ر قاسم ساکن گو پس ضلع غذر موجود تھے ۔پو لیس نے تلا شی کے دور ان چھ ہزار نو سو چو ہتر(6974) گرام اعلیٰ کو الٹی چرس بر آمد کر کے قبضے میں لے لی ۔تینوں ملزما ن کو تھانہ سٹی میں پا بندسلا سل کیا گیا اور ان کیخلاف منشیا ت ایکٹ کے تحت سیکشن 9-cکا پر پر چہ درج کرکے تفتیش شرو ع کر دی ۔پو لیس نے مذ کو رہ کار بھی قبضہ میں لے لی ۔درین اثنا ء SSPگلگت رانا منصو رالحق نے سا ر گن مو با ئل ٹیم جس نے SIPمصطفے کی قیا دت میں مذ کورہ کامیا ب کارروائی میں حصہ لیا۔ کو نقد انعا ما ت اور تعر یفی اسنا د دینے کا بھی اعلان کیا ۔SSPرانا منصو رالحق نے کہا ہے کہ منشیات کیخلاف جاری مہم میں مز ید تیز ی لا ئی جا ئے گی تاکہ معا شر ے کو اس لعنت سے پاک کیا جا ئے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔