کمشنر ان ایکشن، صفائی کا خیال نہ رکھنے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو فیمیل وارڈ کا عملہ تبدیل

کمشنر ان ایکشن، صفائی کا خیال نہ رکھنے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو فیمیل وارڈ کا عملہ تبدیل

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

سکردو ( بیورو رپورٹ) کمشنر بلتستان ریجن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچا نک دورہ صفائی کے ناقص نظام پر فیمل وارڈ کے تمام عملے کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا کمشنر بلتستان ریجن محمد شگری نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر فیمل وارڈ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایم ایس پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے اور فیمل وارڈ کے تمام عملے کو تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے انہوں نے ایم ایس کو سختی سے ہدایت کہ ہو ہسپتال میں مریضوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور اقدامات کرے اور ہسپتال میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے تاکہ کوئی مریض ہسپتال میں آنے کے بعد مزید بیمار ہونے کی بجائے مریضوں کی صحت بہتر ہو سکے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔