کھیل

شگر، جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر، شاہ ناصر کلب نید فاتح

شگر( سپورٹس نیوز)شگر بہا میں جاری جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل، شاہ ناصر کلب نید نے شاہ ناصر ھیروز داسو کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا پہلے سیمی فائنل میں شاہ ناصر ہیروزوز داسو کی ٹیم نے بہا کی ٹیم کو ہرا کر فائینل کے لیے کوالفائی کرلیا تھا جبکہ شاہ ناصر کلب نید کی ٹیم نے تسر لگف ٹائیگر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل تک رسائی سمیٹ لی تھی جبکہ حیدر آباد’تستون او ر شاہ ناصر کنگ داسو کی ٹیم پہلے راونڈ سے باہر ھوچکی تھی فائنل میں شاہ ناصر ھیروز داسو اور شاہ ناصر کلب نید کے درمیان کانٹے دا ر مقابلہ ھوا شاہ ناصر کلب نید کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس اور میں 139 رنز ٹارگٹ دیا جواب میں داسو کی ٹیم 65 رنز پر فائنل جیتنے سے ھاتھ دھو بیٹھے اس موقع پر مہمانان خصوصی رجب علی قمر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور اچھی کارکردگی دکھانے والے پلییرز کو مبارک باد دیے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button