شگر میں یومِ پاکستان محفلِ مشاعرہ کا انعقاد

شگر میں یومِ پاکستان محفلِ مشاعرہ کا انعقاد

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(نامہ نگار)ادبی بورڈ شگر کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے ڈیجیٹل لائبریری شگر میں ایک پروقار محفل مشاعرہ منعقد ہوا۔جس میں شگر اور سکردو کے شعراء نے شرکت کی۔ محفل مشاعرے کی صدارت سابق صوبائی وزیر راجہ اعظم خان تھے جبکہ مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر شگر فہد ممتاز تھے۔شعراء نے یوم پاکستان اور جشن نوروز کے حوالے سے سامعین کو اردو اور بلتی میں کلام سنائیں۔ جسے سامعین نے کافی لطف اٹھایا۔مشاعرے میں شرکت کرنے والوں میں سید امجد زیدی،میر اسلم حسین سحر،ابراہیم جعفری،رضا بیگ گائل،فرمان خیال،فد احسین فدا،فدا علی راہی،رضوان رانا،علی محمد خالص،محمد حسین آرزو،محمد نسیم ادا،قیصر شاہد،عنایت حیدر و دیگر شامل تھے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔