Day: اپریل 9، 2016
-
گلگت بلتستان
شاہراہ قراقرم کی آٹھ دنوں سے بندش کی وجہ سے علاقے میں قحط کا سماں، اشیائے خوردونوش کی شدید قلت
چلاس(مجیب الرحمان)شاہراہ قراقرم کوہستان میں کیال اور چوچنگ کے مقام پر بدستور بند گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ ملک کے…
مزید پڑھیں -
متفرق
روزانہ اسلام آباد سے گلگت اور سکردو چار سی ون تھرٹی جہازوں میں گندم پہنچایا جارہا ہے، واپسی پر مسافروں کو نکالا جارہا ہے، ترجمان وزیر اعلی
گلگت ( پ ر) وز یر اعلیٰ سیکر یٹر یٹ کے تر جما ن کے مطا بق اسلا م آ…
مزید پڑھیں -
متفرق
ویلج کونسل بروغل میں شدید برف باری کی وجہ سے آمدروفت مکمل طورپر بند ،خوراک اور مال مویشی کے لئے چارہ کی قلت ،کئی یاک ہلاک
چترال(بشیر حسین آزاد) حالیہ برف باری کی وجہ سے ٹاون چترال سے247کلومیٹر دور وادی بروغل میں شدید برف باری سے…
مزید پڑھیں -
سیاست
تیز ترین بحالی کے کاموں پر تنقید کرنے والے سٹوپڈ (احمق) لوگ ہیں، ڈاکٹر اقبال وزیر تعمیرات گلگت بلتستان
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر تعمیرات ڈا کٹر محمد اقبا ل نے کہا ہے کہ بروقت اور…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
داسو اور کیال کے مقام پر آخری لینڈ سلائیڈ کو پیر اور منگل کی رات تک کھول دیا جائے ، وزیر اعلی کی ہدایت
گلگت ( پ ر ) وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن نے دا سو او ر کیا…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
سینکیانگ پھنسے مسافروں کی دیکھ بھال کے گلگت بلتستان حکومت نے وہاں کی حکومت سے درخواست کردی
گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ لرحمن نے ہمسا یہ ملک چین کے صوبہ سنکیا نگ کی…
مزید پڑھیں -
متفرق
رکن اسمبلی محمد شفیع کی گرفتاری کے واقعےکی تحقیقات کے لئے چاررکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل
گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے وزیر تعمیرات ڈا کٹر محمد اقبا ل کی سربراہی…
مزید پڑھیں -
کالمز
اجتماعی رویے میں تبدیلی کی ضرورت
شکیل احمد قلم اٹھاتے ہی علاقے کی مسائل اور ان کے آہ و بکا ذہن میں لمبی قطاریں باندھنا شروع…
مزید پڑھیں -
متفرق
بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ضلع دیامر میں 400 گھر مکمل تباہ ہوگئے ہیں، حاجی رحمت خالق رہنما جے یو آئی
گلگت(فرمان کریم)جمیعت علماء اسلام گلگت بلتستان کے رہنماء وسابق رکن اسمبلی گلگت بلتستان حاجی رحمت خالق نے جمعرات کے روز…
مزید پڑھیں -
سیاست
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے رہنما حکومتی کارکردگی پر برہم، دھواں دھار پریس کانفرنس
گلگت(فرمان کریم)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ ،سینئر نائب صدر جمیل احمد ،صوبائی ترجمان سعدیہ…
مزید پڑھیں