رکن اسمبلی محمد شفیع کی گرفتاری کے واقعےکی تحقیقات کے لئے چاررکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

رکن اسمبلی محمد شفیع کی گرفتاری کے واقعےکی تحقیقات کے لئے چاررکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے وزیر تعمیرات ڈا کٹر محمد اقبا ل کی سربراہی میں ایک پا رلیما نی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو کہ اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کریگی جو کہ ممبر قانون سا ز اسمبلی کیپٹن (ر) شفیع کے خلا ف قانونی کا روائی کے باعث بنی۔ اس کمیٹی میں ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان ، وزیر خوراک حاجی جا نبا ز خان ، چیئر مین پبلک اکا ؤٹنس کمیٹی کیپٹن (ر) سکندر اور محمد علی شیخ ممبر قانون سا ز اسمبلی شا مل ہیں ۔ اس سلسلے میں جا ری ایک ٹوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 6اور 7اپر یل کی درمیا نی شب ہو نے و الے اس واقعے کی پا رلیما نی کمیٹی تحقیقیا ت کریگی یہ کمیٹی پا نچ روز کے اندر اندر اپنے سفارشات وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو پیش کریگی جبکہ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اس کمیٹی کی معا ونت کر یں ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔