ایف آئی ایف نے شگر باقر آباد اور وزیر پور میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا

ایف آئی ایف نے شگر باقر آباد اور وزیر پور میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(عابد شگری)فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام شگر باقر آباد اور وزیر پور میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں تقریبا ایک ہزار سے زائد افراد کو مفت چیک اپ اور دوائی دی گئی۔تفصیلات کیمطابق فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے گلگت زون کے بعد بلتستان زون کے مختلف علاقوں گانچھے ،سکردو اور شگر مین میڈیکل کیمپ لگائی جس میں ہزاروں افراد کو مفت چیک اپ کرنے کیساتھ فری داوئیاں بھی تقسیم کی گئی۔میڈیکل کیمپ میں پنجاب سے آئے ہوئے ڈاکٹر عثمان الیاس ،ڈاکٹر احسان اللہ، ڈاکٹر عبدلشکور نے پیرامیڈیکل سٹاف سلیمان احمد اور محمد ناصر کیساتھ مریضوں کی معائنہ کیا اور انہیں دوائیاں دی گئی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔