چلاس کے نواحی علاقے تھور میں چھت گرنے سے چار سالہ بچہ جان بحق، چار افراد زخمی ہو گئے

چلاس کے نواحی علاقے تھور میں چھت گرنے سے چار سالہ بچہ جان بحق، چار افراد زخمی ہو گئے

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(بیوروچیف)نواحی علاقے تھور میں مکان کی چھت گرنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق ،چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔فتوٹ میں سون نامی شخص کے مکان کی چھت اچانک گھر میں موجود افراد پر آگری۔جس کے نتیجے میں چار سالہ میر اعظم ولد حبیب الرحمان موقع پر ہی جاں بحق ہوا۔جبکہ دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوئے۔مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو کر کے چاروں افراد کو شدید زخمی حالت میں زندہ نکال لیا۔زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کر دیا گیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔