بے بنیاد الزامات لگانے والوں سے ہماری حکومت مرعوب نہیں ہوگی، اگلے انتخابات بھی ہم ہی جیتیں گے، فاروق میر

بے بنیاد الزامات لگانے والوں سے ہماری حکومت مرعوب نہیں ہوگی، اگلے انتخابات بھی ہم ہی جیتیں گے، فاروق میر

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی فاروق میر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سیا ست کا محور تنگ نظری اور ذاتیات کے گرد گھو متا ہے ، دہشتگر دی اور فر قہ وا ریت کی باتیں کرنے وا لے خو د ان سازشوں کو ہوا دینے آ رہے ہیں ،پیپلزپارٹی کی پر یس کا نفر نس پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے معا ون خصوصی فارو ق میر نے کہا ہے کہ خطے کے حا لا ت کو خراب کر انے میں پیپلزپارٹی کا ہی ہا تھ ہے ، انکے دوراقتدار میں کو نسا دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں تھیں ، بدا منی ، چوری ، بدعنوانی اور دیگر خرافات تو انکے پید ا کردہ چیزیں ہیں ، المد اللہ مو جودہ حکو مت کے دور میں گلگت بلتستان کا خطے انتہا ئی پرُ امن اور تر قی کی جانب گا مزن ہے ، من گھڑ ت اور بے بنیا دالز اما ت سے صو با ئی حکو مت مرعوب ہو نے والی نہیں ، مخا لفین جو مرضی کرلیں علاقے کو خوشحا لی سے کوئی نہیں روک سکتا ، بد حوا س اور ما یو سی کے عالم میں اوٹ پٹانگ بیانا ت دینے وا لے آ ئندہ انتخابا ت میں بھی منہ کی کھا ئیں گے ، صو با ئی حکو مت مثبت سمت میں جار ہی ہے ، اور انشا ء اللہ عوام کو تمام سہو لیا ت بہم پہنچا ئے جا ئیں گے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔