متفرق

گانچھے، ایک ہفتے سے بجلی ٹرانسفرمر خراب، عوام سڑکوں پر نکل آئے

گانچھے (محمد علی عالم ) ایک ہفتے سے ٹرانسفرمر خراب ،خپلو ہچھی کے عوام سٹرکوں پر نکل آیے ،ٹائر جلا کر روڑ بلاک کی اور احتجاج کر کے محکمہ برقیات کے خلاف نعرہ بازی کی ۔تفصیلات کے مطابق خپلو ہچھی کے عوام خواتین اور بچوں سمیت بجلی کے بند یش پر سٹرکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہچھی میں ٹرانسفرمر خراب ہونے کی وجہ سے گزشتہ ایک ہفتے سے مکمل اندھیرا ہے متعدد بار حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود ٹس سے مس نہیں ہو ا ہم مجبورہو کر سڑکوں پر نکل آیا ہوں ،کئی گھنٹہ گزرنے کے بعد محکمہ برقیات کے حکام پہنچ گئے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button