گلگت بلتستان

صوبے میں خوشحالی اور ترقی موجودہ حکومت ہی لائے گی، حاجی اکبر تابان وزیر مالیات و برقیات

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر ما لیا ت و بر قیات حاجی محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ صو بے میں خوشحا لی اور تر قی مو جود ہ صو با ئی حکو مت ہی لا ئے گی ، اپنے ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں تعمیر و تر قی میں سنگ میل ثا بت ہو نگے ، انہو ں نے مزید کہا کہ صو با ئی حکو مت علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے جد و جہد کررہی ہے ہما رے منشور میں غریب لوگوں کی زندگی میں بہتری لا نا ہے ، بد عنوانی ، میر ٹ کی خلا ف ورزی اور معاشر تی ناانصافیوں کا خا تمہ کر نا شامل ہے ، صو با ئی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکو مت نظام کی مزید بہتری کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے ، مخا لف بیا نا ت سے کسی کو فائدہ حاصل نہیں ہو گا،صو با ئی حکو مت عوامی خد مت کیلئے تگ و دو کررہی ہے ، سا ز شیں کبھی بھی کا میا ب نہیں ہو نگی ، عوام با شعور ہو چکے ہیں کسی کے بہکا وے میں نہیں آ ئیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button