والی بال ٹورنامنٹ میں چلاس نے تھور کو ہرا دیا

والی بال ٹورنامنٹ میں چلاس نے تھور کو ہرا دیا

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(بیوروچیف)محکمہ سیاحت کھیل و ثقافت کی جانب سے منعقدہ والی بال ٹورنامنٹ تھور الیون اور چلاس الیون کے مابین کھیلا گیا۔جس میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چلاس الیون نے دو کے مقابلے تین سیٹ سے تھور الیون کو شکست دے دیا۔ٹورنامنٹ کے اختتامی میچ کے مہمان خصوصی سابق ہیڈ ماسٹر ہائی سکول چلاس جمعہ سید تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ٹورنامنٹ کے مین آف دی میچ اکرام اللہ اور مین أف دی سیریز عطاء اللہ کو نامزد کر دیا گیا۔ٹورنامنٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرانے میں صدر والی بال ایسوسی ایشن طفیل نے اہم کردار ادا کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔