چلاس، شاہراہ قراقرم پر آئل ٹینکر اور ہائی ایس کے درمیان خوفناک ٹکر، پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے

چلاس، شاہراہ قراقرم پر آئل ٹینکر اور ہائی ایس کے درمیان خوفناک ٹکر، پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(مجیب الرحمان)تھانہ ون فائیو کے حدود میں شاہراہ قراقرم پر آئل ٹینکر اور ہائی ایس کے مابین تصادم پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔چلاس سے راولپنڈی جانیوالی آئل ٹینکر اور سوات سے جگلوٹ آنیوالی ہائی ایس کے مابین ائر پورٹ کے آخری احاطے کی جانب شاہراہ قراقرم پر خوفناک تصادم ہوا۔جس کے نتیجے میں پانچ افراد نصراللہ جگلوٹ ،عبدالرحمان کوہستان ،حبیب چلاس،عرفان ہڈر ،حمید جگلوٹ اور اعجازالحق شدید زخمی ہوگئے۔جبکہ ہائی ایس اور ٹینکر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔پولیس اور مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو کیا اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کر دیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔