متفرق

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں گلگت بلتستان بھر میں تقاریب منعقد

گلگت (پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شہید محتر مہ بے نظیر بھٹو کی 63ویں سا لگر ہ کی تقر یب کا اہتمام ہوا جس میں پیپلز پار ٹی کے کثیر تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی ۔تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صو با ئی صد ر امجد حسین ایڈ ووکیٹ نے کہا ہے کہ آ ج کا دن پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کیلئے نہا یت اہمیت کادن ہے ۔ محتر مہ نے جمہو ریت اور پاکستان کے مظلو م عو ام کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ملک میں پاکستان کا جھنڈا لہرا یا ۔ملک کے اندر ایک لا بی نے ہروقت یہ کو ششیں کی تھی کی ملک کو کس طر ح ٹو ڑے ۔لیکن شہید بی بی اور اسکے جانثاران نے ان کی سا ز شوں کو ہر دفعہ نا کا م بنا یا ۔آ ج بھی ملک میں لولی سنگڑی حکو مت قا ئم ہے تو پاکستان پیپلز پارٹی کے مر حو ن منت ہے۔گلگت بلتستان میں بھی جمہو ریت کی بنیا د پیپلز پارٹی نے رکھی اسی پارٹی نے وفاق کو مظبو ط کیا مسلم لیگ (ن)کی حکو مت نے تین سال کے عر صے میں گلگت بلتستان کو کیا دیا ؟مو جو د ہ صو با ئی وزیر اعلیٰ کٹ پتلی کے طو رپر کامکر رہے ہیں ۔ اس وقت جو بجٹ خرچ ہواہے وہ کن کے زریعے خرچ ہوا اور کس کس سکیموں پر خر چ ہوا ۔صحت ،تعلیم اور سٹر کو ں کو بنانے کیلئے خرچ کیاہے ؟سیلا ب زدگان کو بھی تنہاء چھو ڑا گیا حکومت نے ان کی مدد نہیں کی۔عو ام نے اپنی مدد آ پ کے تحت کامکیا جبکہ سر کاری مشینری و زیر اعلیٰ کے ارد گر د گھومتی رہی ۔پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صو با ئی صد ر نے تقر یب سے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ آ ج کے دن فنا نس ڈیپارٹمنٹ نے4ارب رو پے سیز کئے ہیں ۔ 10دنوں میں یہ پیسہ کیسے خر چ ہو نگے ۔ چند لو گو ں کو ارب پتی بنایا جا رہا ہے اور و زیر اعلیٰ اپنے رشتہ دارو ں کو نو ا ز نے کا سلسلہ شر و ع کیا ہواہے جو عو ام کے سا تھ دشمنی کے مترا دف ہے ۔ تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے صوبا ئی صد ر نے مز ید کہا کہ عید کے فوراا بعد پیپلز پارٹی کے چیئر مین کے سا تھ ملا قا ت کر کے گلگت بلتستان کی تنظیمو ں کا اعلان کرئینگے۔تنظیم نو کے بعد پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حق ملکیت تحریک کا اعلان کر یگی اور عو امی سطح پر احتجاج کر یگی ۔انہوں نے مزید کہا کہ جولا ئی میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان صو با ئی حکو مت کی ایک سالہ کارکر دگی پر وائٹ پیپز بھی جری کر یگی اور صو با ئی حکومت کی کا ر تو ں کاپو ل وائٹ پیپز کی شکل میں عو ام اور میڈ یا کے سا منے لا یا جائے گا اور عو ام کو بتا یا جائے گا کہ ایک سا ل کے عر صے میں غر یب عو ام کا پیسہ کس کس سکیم میں خر چ ہوا کس کس ٹھکیدارکے زریعے خر چ ہوا۔اور ان ٹھکیدارو ں کا و زیر اعلیٰ کے ساتھ جو رشتے رہے وہ بھی عو ام کے سا منے لا یا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان بہت جلد سپر یم کورٹ آف پاکستان سے بلد یاتی انتخا با ت کیلئے رجوع کر یگی ۔صو با ئی حکومت اپنے مند پسند اور سیا سی ایڈ منسٹر یٹر کی تعیناتی کرنے کی کو ششیں کر رہی ہے ہم اسکو مسترد کر تے ہیں ۔ لو کل باڈی اور میونسپل کمیٹی کو کر پشن کا اڈا بنے نہیں دے گی ۔اور ہر صورت کر پشن روکنے کیلئے کر دار ادا کر یگی ۔تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے سا بق ڈپٹی سپیکر و سینئر نائب صدر پی پی پی جمیل احمد نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں حق کی بات صر ف پیپلز پارٹی ہی کر رہے ہیں بد قسمتی سے اپو زیشن نے بھی چپ کا رو زہ رکھا ہے ۔انہوں نے مز ید کہا کہ نیشنل ایکشن پلا ن کے تقدس کو و زیر اعلیٰ نے پا ما ل کیا اور شیڈو ل 4کو اپنے سیا سی اتنکامی کارروائی کیلئے بنایا جسکو ہم نہیں مانتے ۔و زیر اعلیٰ کی اس طر ح کی حر کتوں کی وجہ سے گلگت بلتستان کا ما حو ل پھر سے خرا ب ہونے جا رہا ہے جسکی ہم مذ مت کرتے ہے ۔گلگت بلتستان کا پر امن ما حو ل پیپلز پارٹی کی جد جہد کی وجہ سے ہوا جسکو و زیر اعلیٰ خراب کرنے کی کو ششیں کر رہا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button