موٹر سائیکل سوار بے لگام، عید کے دنوں میں ضلع شگر میں متعدد حادثات

موٹر سائیکل سوار بے لگام، عید کے دنوں میں ضلع شگر میں متعدد حادثات

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(عابد شگری)شگر میں موٹر سائیکل حادثات بڑھنے لگا۔آئے روز حادثات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز میں شگر میں ریکارڈ حادثات پیش آچکا ہے۔ جس میں کئی نوجوان اور بزرگ زخمی ہوچکا ہے تاہم کسی کو جانی نقصان نہیں پہنچا۔نوجوان اور منچلوں کی بے احتیاطی اور لاپروائی ڈرائیونگ کی وجہ سے موٹوسائیکل حادثات یوں تو معمول بن چکا ہے تاہم کچھ روز میں ان حادثات کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوچکا ہے۔عید کے ین چار دنوں میں کم از کم دیک درجن سے زائد خطرناک حادثہ پیش آچکا ہے جس میں کئی نوجوانوں اور بزرگوں کو شدید چوٹیں آئی تاہم اللہ کی فضل سے کوئی جانی نقصان ابھی تک نہیں ہوا ۔حادثات کی زد میںآنے والے اکثر بائیک نوجوان اور منچلوں کی ہے جس کی معمولی سے لاپراوئی اور ب احتیاطی کی وجہ سے آئے روز حادثا ت پیش آرہے ہیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔