جگلوٹ گلگت سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد، دو افراد گرفتار

جگلوٹ گلگت سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد، دو افراد گرفتار

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (نامہ نگار) گلگت پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جگلوٹ سے جدید آتشی اسلحہ، سینکڑوں گالیاں اور پولیس یونفارم برآمد کیا۔ اتوار کے روز ایس ایس پی گلگت رانا منصور الحق نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے رینجرز کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا۔ جس میں دو افراد کو گرفتار جبکہ ایک آدمی فرار ہو نے میں کامیاب ہوا جس کو بھی بہت جلد گرفتار کیا جائے گا ایس ایس پی  نے کہا پکڑتی گئی اسلحہ فرقہ واریت میں استعمال ہونا تھا۔ جسے بروقت پکٹر کر علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیاگیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔