پیپلز پارٹی غذ ر کے رہنما رحیم پناہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی غذ ر کے رہنما رحیم پناہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ پیپلز پارٹی غذ ر کے سئینیرنائب صدر رحیم پناہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے،مرحوم کی جسد خاکی جمعرات کی رات آبائی گاؤں چٹورکھنڈ پہنچا ئی جارہی ہے ،مرحوم علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت اور پیپلز پارٹی کے جیالوں میں شمارکئے جاتے تھے،پاکستان پیپلز پارٹی غذر کے سینئر نائب صدر رحیم پناہ طویل علالت کے بعد گزشتہ روز کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔مرحوم کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ان کی جسد خا کی (آج) جمعرات کو آبائی گاؤں چٹورکھنڈ پہنچائی جارہی ہے،مرحوم علاقے کی ہر دلعزیز سیاسی اور سماجی شخصیت تھے ۔انہوں نے دیگر سماجی وسیاسی خدمات کے علاوہ اسماعیلی لوکل کونسل کے صدر کی حیثیت سے بھی گرانقدر خدمات انجام دیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔