عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں کے خلاف غداری اور دہشتگردی کے مقدمات خارج، ضمانت پر رہا کیا جائے گا

عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں کے خلاف غداری اور دہشتگردی کے مقدمات خارج، ضمانت پر رہا کیا جائے گا

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( بیو رو رپورٹ) چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان مولانا سلطان رئیس اور کواڈنیٹر فدا حسین سے غداری اور دھشت گردی کے مقدمات کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے ان دفعات کو ختم کر دیا گیا۔سموار کے روز دونوں رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں گواہ و ثبوت نہ ہونے پر انسداد دہشت گردی کا دفعہ و غداری کا دفعہ 124A سمیت 506کو ختم کر دیا اور ضمنات پر رہا کر نے کا حکم دے دیا ،با قی ماندہ دفعات قابل ضمانت 147.341اور 153ہیں جس پر ضما نت کے بعد رہا کر دیا جا ئے گا ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔