سیاستنوجوان

ہنزہ سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ہنزہ یوتھ فورم نے شاہ سلیم خان کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے

ہنزہ (پ ر) ھنزه اسٹوڈینٹس فیڈریشن اور ھنزه یوتھ فورم نے شاه سلیم خان کو ھنزه کے ضمنی اتخاب میں شاندار کا میابی پر مبارک باد پیش کی ہے. HSY کے وائس چیرمین شھزاد برچه نے کھا ھے که عوام ھنزه نے شاه سلیم پر اعتماد کا اظھار کیا ھے اب شاه صاحب کو عوام کی امنگوں پر پورا اترنا ھوگا.ھنزه بھت سارے مسائل میں گرا ھوا ھے.بجلی,پانی اور صحت کے مسائل سر فھرست ھیں.اپر ھنزه میں روڑ سفر کرنے کے قابل نھیں.ھنزه سی پیک کا گیٹ وے ھے اور سیاحت کے لحاظ سے دنیا بھر میں اس کی ایک منفرد پھچان ھے.سیاحت کے شعبے کی ترقی پر بھی پر توجه دینے کی ضرورت ھے.تعلیمی میدان میں ترقی ھو رھی ھے ھنزه میں قراقرم یونیورسٹی کے کمپس کا بھی اعلان ھو چکا ھے.جس کی کلاسس کا آغاز اور بلڈنگ کی تعمیر کے لیے بھی شاه صاحب کو کوشش کرنی چاهیے.HSF اور HYF ھنزه کے نوجوان اور طلباء کی غیر سیاسی اور غیر مزھبی جماعت ھے.جو شاه سلیم صاحب کے ساتھ مکمل تعاون کرتی رھے گی اور علاقے خصوصی طور پر یوتھ کےمسائل کے حل کے لیے اپنی کوشش مزید تیز کرے گی امید ھے که شاه سلیم صاحب نوجوانوں کے مسائل کو اپنی ترجعی میں رکھے گے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button