ٹیم سکردو کو ہوئی ہوم گراونڈ میں شکست، گانچھے الیون دفاع وطن فٹبال ٹورنامنٹ کا فاتح قرار پایا

ٹیم سکردو کو ہوئی ہوم گراونڈ میں شکست، گانچھے الیون دفاع وطن فٹبال ٹورنامنٹ کا فاتح قرار پایا

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

سکردو( نثارعلی) سکردو کی ٹیم کو ہوئی ہوم گراونڈ میں شکست، گانچھے الیون چھاگیا۔graphic1-1

تفصیلات کے مطابق سکردو میں منعقد هونے والے آل بلتستان دفاعِ وطن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں گانچھے 11 نے سکردو 11 کو ایک گول سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ کم عمر کھلاڑی ارحام علی نے گول میں شوٹ کیا تو بال حریف ٹیم کے ڈیفینڈر سے ٹکرا کر گول میں چلا گیا۔ ہزاروں شائقین کی موجودگی میں شاندار کھیل کا مظاہره کرنے پر بھرپور پزیرائی ملی۔

واضح رہے کی گزشته روز گانچھے الیون نے شگر کے ٹو الیون کو تین گول سے مات دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تھا۔

کمشنر سکردو اور رکن جی بی کونسل اشرف صدا نے گانچھے 12 ٹیم کو جیت پر مبارک باد دیتے هوئے 10، 10 هزار روپے کا اعلان کیا.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔