Uncategorized

گلگت بلتستان کابینہ میں توسیع کر دی گئی

گورنر میر غضنفر علی خان اور وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن کی موجودگی میں آج صوبائی کابینہ میں شامل ہونے والے پانچ نئے وزرا نے حلف اُٹھا لیا
اس حوالے سے دیکھئے عبدالرحمن بخاری اور کیمرہ مین منور نگری کی یہ رپورٹ

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button