قومی وطن پارٹی کے چیرمین آفتاب شیر پاو کا دورہ کوہستان، مختلف گروہوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

قومی وطن پارٹی کے چیرمین آفتاب شیر پاو کا دورہ کوہستان، مختلف گروہوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان ، قومی وطن پارٹی کے چیئرمین کے دورہ کوہستان کے موقع پر مختلف گروپوں نے اُن کی پارٹی جوائن کرلی ہے ۔کوہستان کے سینئر وائس چیئرمین ملک عالمزیب کی دعوت پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میر غزن سکندر، پی ٹی آئی کے سابق ڈپٹی جوائنٹ سکرٹری مزمل شاہ،تحصیل جوائنٹ سکرٹری پی ٹی آئی گل شہزادہ ،برکت خان شمت خیل و دیگر نے قومی وطن پارٹی میں شمولیت کی جبکہ احمد شاہ ایڈوکیٹ کی دعوت پر علاقہ سیو سے تعلق رکھنے والے ملک فیروز اینڈ سنز ، سابق ایم پی اے سردار ایوب ک دعوت پر گل میاں اور کولئی سے شیرباز خان نے شمولیت کی ۔ ان لوگوں نے جلسہ عام میں شمولیت کا اعلان کیا اور مقامی رہنماؤں نے ملی رہبر آفتاب احمد شیرپاؤکے دست مبارک سے انہیں روایتی ٹوپیاں پہنائیں ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔