چلاس شہر کے قریب موٹر سائیکل اور کار ٹکرانے سے ایک شخص جان بحق

چلاس شہر کے قریب موٹر سائیکل اور کار ٹکرانے سے ایک شخص جان بحق

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(بیوروچیف)چلاس شہر کے قریب شاہراہ قراقرم پر موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم سے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔تھلپن پل کے قریب شاہراہ قراقرم شام کے بعد اچانک موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رضوان ولد حور خان ساکن نیاٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوا۔واقعے کے فوراً بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور قانونی کاروائی میں مصروف عمل ہے۔جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کر دی گئی ہے۔جہاں سے لواحقین کے حوالہ کر دی جائے گی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔