دیامر پولیس کی کاروائی، قتل اور دیگر جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار

دیامر پولیس کی کاروائی، قتل اور دیگر جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھور پولیس کی کامیاب کارروائی قتل میں ملوث ملزم کو دھر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھور فقیر محمد کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے مقدمہ نمبر 12/2003 بجرائم  302 /324  میں مطلوب اشتہاری ملزم کھتر ولد سید گل کو تھور مکھیلی سے گرفتار کرلیا۔ جبکہ ڈوڈوشال اور گونر فارم سے پولیس کاروائی کے دوران ملزمان سلیم اللہ اور اسرافیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ڈی ائی جی دیامر ڈویژن شعیب خرم جانباز کی خصوصی ہدایت پر دیامر پولیس کومبنگ آپریشن کے زریعے  ملزموں کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ چھاپے لگا رہی ہےاور اب تک متعدد ملزمان کو دھر لیا گیا ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔