متفرق

سکردو روڈ کی تعمیر بلتستان کے عوام کے لئے حکومت کا عظیم تحفہ ہے، اقبال حسن، وزیر اطلاعات و منصوبہ بندی

گلگت ( پ ر )صوبا ئی وزیر اطلا عا ت و پلا ننگ اقبا ل حسن نے کہا ہے کہ سکر دو رو ڈ بلتستا ن کی عو ا م کیلئے ہما ر ی حکو مت کا عظیم تحفہ ہے اب بلتستا ن کے عو ا م سی پیک جیسے عظیم منصو بے سے منسلک ہو رہے ہیں تنقید کرنے و الے عنا صر اپنے ما ضی کا سا منے رکھیں تو عو ا م با شعو ر ہیں اور احسا س رکھتے ہیں کو نسی پا ر ٹی جھو ٹی اشتہا ر لیتی رہی ہے ہما ر ی حکو مت کو اقتدار سنبھا لنے کے بعد ابھی ڈیڈ ھ سا ل کا عر صہ نہیں ہو ا ہے کا ر کر د گی عو ا م کے سا منے ہے ہم نے ہمیشہ یہ کہا کہ پی ایم ایل این کا رکر د گی پر یقین رکھنے و لی جما عت ہے عو ا م کو کبھی گمر ا ہ نہیں کیا اور نہ کبھی جھو ٹ بو لینگے ۔الیکشن سے پہلے گلگت بلتستا ن کے عو ا م سے جو تین بڑ ے وعدے کیے تھے ڈیڑھ سا ل کے عر صہ میں تینو ں وعد ے پو ر ے کر کے بلتستا ن کی تا ریخ میں ایک سنہر ے با ب کا اضا فہ کر لیا ہے اور ثا بت کر دیا کہ مسلم لیگ ن گلگت بلتستا ن کے مسا ئل کا نہ صر ف ادراک رکھتی ہے بلکہ ان دیرینہ مسا ئل کو حل کر نے کو اپنا اولین فریضہ سمجھتی ہے گلگت سکر دو رو ڈ گلگت بلتستا ن کی تا ریخ میں اپنی نو عیت کا سب سے بڑ ا پر ا جیکٹ ہے اس شا ہر ا ہ پر کا م شر و ع ہو نے سے بلتستا ن کے عو ا م کا دیرینہ مطا لبہ پو را ہو ا بلکہ یہا ں کے با شندوں کیلئے تر قی اور خو شحا لی کا ضا من اور منصو بے کی تکمیل سے مملکت خداداد پا کستا ن کی سر حدات مز ید مستحکم اور نا قا بل تخسیر ہو جا ئیگی۔ اس کے علا و ہ بلتستا ن کی عو ا م سی پیک جیسے اہم پر ا جیکٹ سے منسلک ہو جا ئینگے اور آ نیو ا لے و قتو ں میں معا شی خو شحا لی کے نئے با ب کھلینگے ہمیں یقین ہے کہ بلتستا ن کی عو ا م مسلم لیگ ن کی حکو مت کی کا ر کر د گی کو سر ا رہے ہیں اور جھو ٹ اور کر پشن کی سیا ست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر نے کیلئے ہما ر ے ہا تھو ں کو مضبو ط کر یگی ہم و عدہ کر تے ہیں کہ گلگت بلتستا ن کے غیو ر عو ا م کو ما یو س نہیں کر ینگے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button