صحت

تھک نیاٹ میں تیس ہزار کی آبادی کے لئے نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت 708 کارڈز رکھے گئے ہیں

چلاس(بیورورپورٹ)پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام میں تھک نیاٹ کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے ۔تھک نیاٹ کی 30ہزار آبادی والے علاقے میں صرف 708کارڈز رکھے گئے ہیں ،جبکہ دیگر حلقوں میں ہزاروں کارڈز رکھے گئے ہیں ،جو کہ تھک نیاٹ کے عوام کے ساتھ سنگین زیادتی ہے۔ان خیالات کا اظہار سی سا ارگنائزیشن کے وائس چیرمین ابوبکر قریشی نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نوٹس لیکر تھک نیاٹ میں پرائم منسٹر یلتھ پروگرام کے کارڈز میں آضافہ کریں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button