سینیٹر جہانگیر بدر کی وفات پر چلاس میں تعزیتی اجلاس منعقد، فاتحہ خوانی کی گئی

سینیٹر جہانگیر بدر کی وفات پر چلاس میں تعزیتی اجلاس منعقد، فاتحہ خوانی کی گئی

7 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(بیورورپورٹ) پی پی پی کے مرکزی راہنماء جہانگیر بدر کی وفات پرپی وائی او اورپی ایس ایف کی جانب سے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں راہنماؤں ذنیف بوٹو،تحسین بوٹو،مظفر ملک دانش،سعید،گلزیب خان،نوید عالم اور عرفان اللہ سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں جہانگیر بدر کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی،اور لواحقین کو صبر جمیل کی دعا کی۔راہنماؤں نے مرکزی راہنماء کی خدمات اور پارٹی کے لئے قربانیوں کو سراہتے ہوئے انکی جدائی کو بہت بڑا نقصان قرار دیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔