گلگت بلتستان کے قابلِ فخر سپوت لیفٹننٹ جنرل (ر) ڈاکٹر نجم خان انتقال کر گئے

گلگت بلتستان کے قابلِ فخر سپوت لیفٹننٹ جنرل (ر) ڈاکٹر نجم خان انتقال کر گئے

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( جنر ل رپورٹر ) گلگت بلتستان کے قابل فخر سپوت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نجم خان انتقال کر گئے۔مرحوم کا تعلق بونجی سے تھا ۔گلگت بلتستان کے پہلے آرمی آفیسر تھے جو میجرجنرل کے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔مرحوم گذشتہ کئی سالوں سے بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور راولپنڈی کے آرمی اسپتال میں زیر علاج تھے آج صبح پانچ بجے اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔جنرل نجم خان کے لواحقین میں تین بیٹے دو بیٹاں اور ایک بیوہ شامل ہیں مرحوم کی عمر 70 برس تھی،مرحوم کے وفات سے گلگت بلتستان خصوصا استور ضلع اہم شخصیت سے محروم ہو گیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔