جرائم

مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر پولیس نے دس لٹر شراب اور کشید کرنے والے اوزار برآمد کر لئے

غذر(فیروز خان) سنگل پولیس کے عملے نے اے ایس آئی فرمان ولی کی سبراہی میں مخبر کی اطلاع پرچھاپہ مار سنگل کے رہائشی عبدالشیر اور محبوب کے گھر سے دس لٹر خالص عرق ،خمیر عرق اور عرق کشید کرنے کے اوزار بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف انسداد منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک ملزم ایک ملزم عبدالشیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم محبوب نے تاحال جائز گرفتاری نہیں دی ہے جس پر پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button