اسوہ پبلک سکول شگر کے طالبعلم محمد دانیال نے میدان مارلیا

اسوہ پبلک سکول شگر کے طالبعلم محمد دانیال نے میدان مارلیا

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر: اسوہ پبلک سکول شگر کلاس 4th کے طالب علم محمد دانیال نے اسوہ سسٹم بلتستان کے انیس سکولوں کے کلاس چہارم میں سے اول پوزیشن حاصل کر کے نمایاں کارکردگی دکھائی ہے۔ موصوف معروف ماہر تعلیم مدرس ناصر حسین مرہ پی کے صاحبزادہ ہے۔ محمد دانیال نے اپنی کامیابی کو ذاتی محنت اور اساتذہ کے خلوص کا نتیجہ قراد دیا ہے۔ وہ بڑے ہو کر پائلٹ بن کے ملک و قوم کے خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ ان کی شاندار کامیابی پر اساتذہ، رشتہ داروں اور احباب نے مبارک بادپیش کیا ہے جس پر محمد دانیال تمام حضرات کا شکر گزار ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔