محکمہ صحت نےبلتستان ریجن میں 5جنو ر ی سے شر و ع ہو نے و الے تحر یری امتحا ن کو تا حکم ثا نی ملتو ی کر دیا

محکمہ صحت نےبلتستان ریجن میں 5جنو ر ی سے شر و ع ہو نے و الے تحر یری امتحا ن کو تا حکم ثا نی ملتو ی کر دیا

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( پ ر ) محکمہ صحت بلتستان ریجن میں مو ر خہ5جنو ر ی 2017سے شر و ع ہو نے و الے تحر یری امتحا ن کو تا حکم ثا نی ملتو ی کر دیا جا تا ہے ۔التو ا ء کی و جہ گلگت بلتستا ن قا نو ن سا ز اسمبلی میں عا ر ضی /معا ہد اتی ملازمین کی مستقلی سے متعلق قرارداد کی رو شنی میں اس کو محکمہ سر و سز کی مستقلی کمیٹی کے حو الے سے کیا گیا ہے جو ان کنٹر یکٹ ملا ز مین کے کیس کی نو عیت کا جا ئز ہ لینے کے بعد سفا ر شا ت مر تب کریگی جو مو صو ل ہو نے پر نئی تاریخو ں کا اعلا ن کیا جا ئیگا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔