سیاست

سکھوں کے دور کا قانون استعمال کر کے عوامی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے، برمس یوتھ آرگنائزیشن کے رہنما کا بیان

گلگت (پ ر) برمس یوتھ آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری سردار حسین نے اپنے ایک اخباری بیان میں عوامی ملکیتی اراضی کو خالصہ سرکار قرار دینے پر سخت تشویس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسطرح کاکوئی بھی اقدام عوام پر یلغار تصور کیا جائے جسکی تمام تر زمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی ۔

خالصہ سرکار سکھوں کے دور حکومت کی اصطلاح ہے حکمران سکھوں کے حکومت کی اصلاحات استعمال کر کے عوام ملکیتی اراضی و وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں عوام ایسے ہر قدم کی بھرپور مزاحمت کریں گے اور اپنے سرزمین کی ایک انچ کی دفاع کے لئے تیار ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button