نشانِ حیدر کے وارث اور سرزمین شہدا کے باسی ہیں، دہشتگردوں سے مرعوب نہیں ہونگے، ایکس سولجرز یاسین

نشانِ حیدر کے وارث اور سرزمین شہدا کے باسی ہیں، دہشتگردوں سے مرعوب نہیں ہونگے، ایکس سولجرز یاسین

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین کے ایکس سولجرز نے دہشتگردوں سے نپٹنے کے لیے کمرکس لی ۔ہم نشان حیدر کے وارث اور سرزمین شہیدا کے باسی ہے ۔کسی دہشتگرد سے مرغوب ہونے والے نہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایکس سولجرز ویلفیرآرگنائزیشن برکلتی یاسین کا ایک ہنگامی اجلاس زیرصدارت صدر (ر)صوبیدار دردانہ شاہ منعقد ہوا ۔اجلاس میں برکلتی کے 200سے زیادہ ریٹائرڈ فوجیوں نے شرکت کی ۔

اجلاس میں متفقہ طور طور پر ایک قراداد کے زریعے ہر قسم کے دہشتگردی کی مزمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ غذر کے ایکس سولجرز کس دہشتگرد سے کسی صورت مرغوب نہیں ہونے والے ہے ہم وطن عزیزکی حفاظت کیا ہے اور ہمیں ہرقسم کے دہشتگروں کا مقابلہ کرنا آتا ہے ۔ایک دہشتگرد کے نام لیکر عوام میں خوف و حراس پھیلایا جارہا ہے ۔یاسین کے فوجیوں نے وطن کی دفاع کرتے ہوئے نشان حیدر حاصل کیا ہے کوئی دہشتگرد اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم کسی سے ڈرجاینگے ہم وطن کے حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے بھی ہمہ وقت تیار ہے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔