صحت

گلگت: مجسٹریٹ گلگت نے جعلی سگریٹ فروخت کرنے کوجیل بھیج دیا

گلگت(پ ر) سب ڈویژذنل مجسٹریٹ گلگت خرم پرویز اور تحصیلدار اصغر خان نے عدالت کی سماعت کرتے ہوئے دکاندار کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت نے جعلی اور دو نمبر سگریٹ فروخت کرنے پر جیل بھیج دیا اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے افراد کو بھی جیل میں ڈال دیا۔ مجسٹریٹ فرسٹ کلاس اصغر خان نے اپنے کورٹ میں ٹرائل کرتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر 8ہوٹل مالکان کوزائد منافع خوری کرنے پر جیل بھیج دیا۔ منافع خوری ایکٹ1977کے سیکشن3/7کے تحت سزا سنا دی۔ اور کیس میں جوٹیال ایریا میں مجسٹریٹ کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے شخص کا ٹرائل سننے کے بعد پی پی سی186کے تحت جیل بھیج دیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button