موسمی حالات بہتر ہونے تک قراقرم ہائی وے، سکردو روڈ اور دیگر دور افتادہ علاقوں کے سفر میں احتیاط برتیں

موسمی حالات بہتر ہونے تک قراقرم ہائی وے، سکردو روڈ اور دیگر دور افتادہ علاقوں کے سفر میں احتیاط برتیں

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت : (پ ر) گلگت بلتستان ، کوہستان بھر میں ہونے والی تیز بارشوں اور ناموافق موسم کے سبب سڑکوں پر حادثات رونماء ہو رہے ہیں۔ عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ غیر ضروری طور پر سفر پر نکلنے سے گریز کریں۔ مقامی انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے موسمیاتی الرٹ کے تحت موسمی حالات بہتر ہونے تک قراقرم ہائی وے، سکردو روڈ اور دیگر دور افتادہ علاقوں کے سفر میں احتیاط برتیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔