یاسین: طاوس چوک سے منشیات فروش گرفتار، قبضے سے چرس برامد

یاسین: طاوس چوک سے منشیات فروش گرفتار، قبضے سے چرس برامد

24 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین طاوس چوک سے منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 26گرام صافی چرس برامد ۔ملزم کے خلاف انسدادمنشیات زیردفعہ 3/4کے تحت مقدمہ درج ۔مزیدتحقیقات جاری ۔
تفصیلات کے مطابق یاسین پولیس نے معمول کے گشت کے دوران طاوس چوک کے مقام پرعمران شاہ ساکن برکلتی یاسین کومشکوک حالت میں پاکرتلاشی لی۔دوران تلاشی عمران شاہ کے قبضے سے 26گرام صافی چرس برآمد کرکے ایس ایچ او یاسین محمدولی نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرتے ہوئے ملزم کے خلاف تھانہ یاسین میں انسداد منشیات زیردفعہ 3/4کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔