متفرق

شگر: پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول شگر کاچو فدا حسین انتقال کرگئے

شگر(عابد شگری) پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول شگر کاچو فدا حسین انتقال کرگئے۔وہ گذشتہ تین ماہ سے معدے کی عارضے میں مبتلاء ہوکر راولپنڈی میں زیر علاج تھے جہاں گذشتہ دنوں ان کا انتقال کرگیا۔آپ کی عمر تقریبا 60برس تھی اور ریٹائرمنٹ میں صرف چند ماہ باقی تھا۔ ان کی جسد خاکی کو بذریعہ روڈ آبائی علاقہ شگر لایا گیا۔جہاں نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ان کی نماز جنازہ آغاباقر الحسینی کی اقتداء میں ادا کی گئی جہاں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button