اسسٹنٹ کمشنر دنیور حسین احمد رضا چودہدری کا مجسٹریٹ عارف حسین کے ہمراہ گورو جگلوٹ بازار میں چھاپے

اسسٹنٹ کمشنر دنیور حسین احمد رضا چودہدری کا مجسٹریٹ عارف حسین کے ہمراہ گورو جگلوٹ بازار میں چھاپے

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

دنیور ( پ ر ) اسسٹنٹ کمشنر دنیور حسین احمد رضا چودہدری کا مجسٹریٹ عارف حسین کے ہمراہ گورو جگلوٹ بازار میں چھاپے۔ چھاپے کے دوران مختلف دکانوں ،قصابوں، اور سبزی فروشوں کی دکانوں پر سرکاری نرخ نامے چیک کیے اور سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے، اے سی دنیور نے گورو جگلوٹ میں موجود ہوٹلوں میں بھی چھاپے لگائے، چھاپے کے دوران ہوٹلوں میں صفائی کا معیار چیک کیا گیا۔صفائی کے غیر مناسب انتظام کرنے والے ہوٹل مالکان پر جرمانے عائد کیے اور ہدایت کی کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں۔اے سی دنیور نے عملے کو ہدایت کی کہ عوام کی شکایت پرفوری نوٹس لیکر کاروائی عمل میں لائیں تاکہ اس کا فائدہ عوام کو مل سکے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔