تحریک انصاف دیامر کے آرگنائزرکی طرف سے تقی اخونزادہ کے والد کے وفات پر اظہار تعزیت کی

تحریک انصاف دیامر کے آرگنائزرکی طرف سے تقی اخونزادہ کے والد کے وفات پر اظہار تعزیت کی

2 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(بیورورپورٹ) تحریک انصاف دیامر کے آرگنائزر شیر عالم نے تقی اخونزادہ کے والد کے وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کی ،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف دیامر کے کارکنان تقی اخونزادہ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس عطا کرے اور اہل و عیال کو صبر و جمیل نصیب کرے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔