چترال سے تعلق رکھنے والی دلشاد پری نے مالاکنڈ کی پہلی خاتون اے ایس آئی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

چترال سے تعلق رکھنے والی دلشاد پری نے مالاکنڈ کی پہلی خاتون اے ایس آئی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

بونی( کریم اللہ ) بونی سے تعلق رکھنے والے دلشاد بی بی ولد سید عزیز ولی شاہ نے مالاکنڈ رینج کی پہلی خاتون پی۔ اے ایس آئی (اسسٹنٹ سب انسپکٹر، پولیس) بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

دلشاد بی بی پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات سے ایم ایس سی اور مسلم لا کالج سوات سے ایل ایل بی کی سند حاصل کرچکی  ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنی ماں کی دعا اور ٹیچرز کی محنت کا صلہ قرار دیاہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔