نگر: محکمہ تعلیم میں نئے بھرتی ہونے والے اسا تذ ہ کے لیئےتعر یفی تقریب منعقد

نگر: محکمہ تعلیم میں نئے بھرتی ہونے والے اسا تذ ہ کے لیئےتعر یفی تقریب منعقد

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

نگر(پ ر ) محکمہ تعلیم میں نئے بھرتی ہونے والے اسا تذ ہ کا تعر یفی تقریب گرلز ھائی سکول غلمت نگر میں منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی تھے۔ میر محفل فیض اللہ خان لون ڈائر یکٹر ایجوکیشن گلگت ریجن تھے جس میں گلگت بلتستان کی ڈائر یکٹر خواتین بلقیس بیگ میز بان تھی ۔اور ان کے علا وہ علاقے کے ا ہم شخصیات مسلم لیگ (ن)کے عباس طا ئی بھی شریک تھا۔تقریب میں وزیر تعلیم ابراہیم ثنا ئی نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ تعلیم انسان کیلئے ایک رو شن راستہ کی مثال ہے جس کو حا صل کرنے کیلئے جو کچھ بھی کرنا پڑے کریں گے کیو نکہ تعلیم ہی انسان کو معاشرے سدھارنے میں معاؤن ثا بت ہوگی ۔تقریب سے ڈائریکٹر فیض اللہ لو ن اور ڈائر یکٹر خواتین بلقیس بیگ نے بھی خطاب کیا۔آ خر میں محمد علی شیخ کے گھر جا کر فا تحہ خوانی بھی کی گئی ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔