سینئر صحافی ذاکر اللہ ندیم کے والد انتقال کر گئے

سینئر صحافی ذاکر اللہ ندیم کے والد انتقال کر گئے

گلگت : سنیر صحافی زاکر اللہ ندیم کے والد سابق چیرمین یونین کونسل دلناٹی ضلع غذر عبدالطیف 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے مرحوم طویل عرصے سے بیمار تھے مرحوم نے پسماندہ گان میں تین بیٹے اور سات بٹیاں چھوڈی ھے ان کی نماز جنازہ کل دلناٹی گاؤں غذر...

Read more
2015 میں سیلاب سے متاثر ہونیوالے وزیر پور اور گلاب پور شگر کے مکین اب بھی بحالی کے منتظر

2015 میں سیلاب سے متاثر ہونیوالے وزیر پور اور گلاب پور شگر کے مکین اب بھی بحالی کے منتظر

شگر(عابدشگری)وزیر پور اور گلاب پور شگر میں2015کے سیلاب کے آثارکیساتھ متاثرین امداد اور بحالی کی راہ تکتے رہ گئے نہ ہی بحالی کیلئے اقدامات اٹھایا گیا اور نہ ہی متاثرین کی داد رسی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شگر کے علاقہ گلاب پور اور وزیر پور میں 2015میں آنے والے...

Read more
ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام کے سالانہ اجلاس میں نئی کابینہ کا انتخاب کیا گیا

ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام کے سالانہ اجلاس میں نئی کابینہ کا انتخاب کیا گیا

چترال ( محکم الدین ) ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کا پانچواں سالانہ جنرل اجلاس (AGM) دوسرے مرحلے میں چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخاب کے ساتھ مکمل ہوا ۔ جس میں ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال رحمت الہی دوسری بار بھاری اکثریت سے ووٹ لے کر اے وی ڈی...

Read more
شعبہ کیمیا قراقرم یونیورسٹی کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل کو بہترین ٹیچر کا ایوارڈ دیاگیا

شعبہ کیمیا قراقرم یونیورسٹی کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل کو بہترین ٹیچر کا ایوارڈ دیاگیا

گلگت (ریاض علی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر آف دی آئیر کا ایورڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر محمد اسماعیل نے کچھ عرصہ قبل اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو کی جانب سے گرین کمیسٹری کے...

Read more
غیر ملکی سیاحوں کے لئے این او سی کی شرط ختم کی جائے، گلگت بلتستان تھنکرز فورم کا مطالبہ

غیر ملکی سیاحوں کے لئے این او سی کی شرط ختم کی جائے، گلگت بلتستان تھنکرز فورم کا مطالبہ

اسلام آباد (ابرار حسین استوری) گلگت بلتستان تھینکرفورم کے زیر اہتمام ایک مکالمہ بعنوان غیر ملکی سیاحوں کیلیے این او سی کا مسلہ اور گلگت بلتستان میں غیر قانونی طور پر لاگو ٹیکسز اور اس حوالے سے حکومتی کردار۔اس اہم ٹاپک پر تقریبا 70 تھنکرز گلگت بلتستان کے دانشوروں نے...

Read more
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، نگر حلقہ 4 میں نو جولائی کو پولنگ ہوگی

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، نگر حلقہ 4 میں نو جولائی کو پولنگ ہوگی

گلگت ( پ ر) الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے ہنزہ نگر جی بی ایل اے حلقہ 4کے لیئے منعقد ہونیوالے ضمنی الیکشن کا تبدیل شدہ شیڈ ول جاری کردیا ہے۔ حلقے میں پولنگ کے لیئے 9جولائی کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ اس شیڈول کے تحت ریٹرننگ آفیسر کی جانب...

Read more
ہنزہ: الواعظ درویش علی کی کتاب “تحفہ درویش” کی تقریب رونمائی منعقد

ہنزہ: الواعظ درویش علی کی کتاب “تحفہ درویش” کی تقریب رونمائی منعقد

ہنزہ ( اجلال حسین )الواعظ استاد درویش علی کی خدمات کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہے جن کی خدمات نہ صرف علاقے میں بطور خلیفہ ادا کرتے رہے بلکہ علمی میدان میں بھی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم دعا کرتے ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد...

Read more
کسٹم حکام کو دینے کے لئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایک میگا واٹ جنریٹر سوست ڈرائی پورٹ پر پڑا ہونے کا انکشاف

کسٹم حکام کو دینے کے لئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایک میگا واٹ جنریٹر سوست ڈرائی پورٹ پر پڑا ہونے کا انکشاف

ہنزہ (بیورو رپورٹ) ہنزہ ہائیڈیل پاور ہاوس حسن آباد کے لئے منگوائی گئی ایک میگاواٹ جنریٹر ایک ماہ سے سوست ڈرائی پورٹ پر بے یار ومدد گار پڑا ہوا ہے۔ ہنزہ میں بڑھتی ہوئی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باوجود بالا حکام عوامی مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نظر ںہین آتے۔ تفصیلات...

Read more
سید آباد سہارا ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ضلع نگر میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سید آباد سہارا ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ضلع نگر میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نگر ( پ ر) سید آباد سہارا ویلفئیر آرگنائزیشن گلگت کے زیر اہتمام محکمہ صحت ضلع نگر ، انڈس فارما اور سامی فارما کے تعاون سے سید آباد پھکر نگر میں ختنہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ماہرسرجیکل ٹیکنیشن نے تقریبا 130 سے زائد بچوں کے ختنے کئے...

Read more
پولیس نے چلاس بازار میں چوری کی واردات کی کوشش ناکام بنادی، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

پولیس نے چلاس بازار میں چوری کی واردات کی کوشش ناکام بنادی، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

چلاس(کرائم رپورٹ)سٹی تھانہ پولیس کی کامیاب کاروائی ،مین بازار چلاس میں چوری کی واردات ناکام بنا دی۔ایک ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار مزید ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔چلاس شہر میں بڑھتی چوری کی وارداتوں کے پیش نظر سٹی تھانہ پولیس کے ایس ایچ او...

Read more