گانچھے : تاریخ میں پہلی بار گانچھے میں اربوں روپے کے پروجیکٹس منظور کئے۔ رکن کونسل اشرف صدا

گانچھے : تاریخ میں پہلی بار گانچھے میں اربوں روپے کے پروجیکٹس منظور کئے۔ رکن کونسل اشرف صدا

گانچھے ( اے آر رینگ چن) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی و رکن کونسل اشرف صدا نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے تاریخ میں پہلی بار گانچھے میں اربوں روپے کے پروجیکٹس منظور کئے۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے دورہ گانچھے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے...

Read more
سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر بار سے اگر کسی اہل وکیل کو جج نہیں لیاگیا تو سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کریں گے۔ بار ایسوی ایشنز

سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر بار سے اگر کسی اہل وکیل کو جج نہیں لیاگیا تو سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کریں گے۔ بار ایسوی ایشنز

گلگت: سپریم اپیلیٹ کورٹ بار ایسوی ایشن احسان علی ایڈوکیٹ اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اسد اللہ ایڈوکیٹ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر بار سے اگر کسی اہل وکیل کو جج نہیں...

Read more
گلگت : نگر حلقہ 4 سے اسلامی تحریک کے رہنما ء شیخ اختر حسین کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

گلگت : نگر حلقہ 4 سے اسلامی تحریک کے رہنما ء شیخ اختر حسین کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

گلگت : پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی رہنماوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی صوبائی حکو مت نے ہر طرف لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہوا ہے، بڑے بڑے تعمیر ی منصوبے وزیر علیٰ کی پرچی پر اپنے ہی منظور نظر ٹھیکہ داروں کو ہی دیا...

Read more
شندورمیلہ مشترکہ میزبانی

شندورمیلہ مشترکہ میزبانی

  دردانہ شیر خیبر پختون خوا اورگلگت بلتستان صوبائی حکومت کے درمیان سہ روزہ شندور میلے کے انعقاد کے حوالے سے مزاکرات شروع ہوگئے ہیں اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک خوش خبری یہ بھی ہے کہ اس سال ہم بحثیت مہمان نہیں بلکہ میزبان اس ایونٹ میں...

Read more
کھرمنگ: نگر ضمنی الیکشن کے لیے ایم ڈبلیو ایم کا اسلامی تحریک کی حمایت میں اپنی امیدوار کو دستبردار کرانا سکیولر پارٹیوں کی آئندہ مذہبی پارٹیوں کے خلا ف ہرزہ سرائیاں بھی ختم ہو جائیں گے

کھرمنگ: نگر ضمنی الیکشن کے لیے ایم ڈبلیو ایم کا اسلامی تحریک کی حمایت میں اپنی امیدوار کو دستبردار کرانا سکیولر پارٹیوں کی آئندہ مذہبی پارٹیوں کے خلا ف ہرزہ سرائیاں بھی ختم ہو جائیں گے

کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) پاکستان اسلامی تحریک کے رہنماسید اکبر شاہ نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کا اسلامی تحریک کی حمایت میں اپنی امیدوار کو دستبردار کرانانہایت خوش آئند بات ہے راجہ ناصر اور علامہ واحدی دونوں نے مذاکرات کیں اور کامیاب رہیں اس اتحاد سے سکیولر...

Read more
کوہستان: تحصیل پالس میں ایک ہی خاندان کے چارافراد قتل

کوہستان: تحصیل پالس میں ایک ہی خاندان کے چارافراد قتل

کوہستان(شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان ، باڑھ کیوں ہٹادی، طیش میں آئے مخالفین نے ایک ہی خاندان کے چارافراد کو ابدی نیند سلادیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان کی تحصیل پالس کے علاقہ کوزگبیرکولئی میں جمعے کی پہر افسوسناک واقعہ پیش آیاہے جس میں متنازعہ کھیتوں کے کنارے لگائی باڑھ کے...

Read more
گلگت: رمضان بازار میں خریداروں کا غیر معمولی رش

گلگت: رمضان بازار میں خریداروں کا غیر معمولی رش

گلگت (پ۔ر) رمضان بازار میں خریداروں کا غیر معمولی رش ،روزہ داروں نے آٹے، سبزی پھل فروٹ ،چینی دالیں ،چاول،مشروبات اور دیگر اشیاء کی بڑے پیمانے پر خریداری کی بازار اور مارکیٹ ریٹ کی نسبت 5سے 10روپے کمی پر مشتمل اشیاء کی دستیابی پر عوامی حلقوں نے مقامی انتظامیہ کی...

Read more
گلگت: ضلعی انتظامیہ نے گلگت شہر میں جدید فائر فائیٹنگ نظام کی تنصیب کا آغاز کر دیا

گلگت: ضلعی انتظامیہ نے گلگت شہر میں جدید فائر فائیٹنگ نظام کی تنصیب کا آغاز کر دیا

گلگت( چیف رپورٹر) شہر میں معیاری فائر فائیٹنگ( آگ بجھانے کے جدید آلات) کی تنصیف کیلئے ضلعی انتظامیہ فائر سٹیشن ادارے کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کیلئے گلگت کے سرکاری و غیر سرکاری اداروں جن میں ہوٹلوں ،ایل پی جی گیس کا...

Read more
استور: گزشتہ ایک ماہ سے عیدگاہ کی عوام پانی کے بوند بوند کو ترس گئے

استور: گزشتہ ایک ماہ سے عیدگاہ کی عوام پانی کے بوند بوند کو ترس گئے

استور( سبخان سہیل) ماہ رمضان میں بھی بے رحم انتظامیہ کو عیدگاہ کی عوام پر رحم نہیں آیا گزشتہ ایک ماہ سے عیدگاہ کی عوام پانی کے بوند بوند کو ترس گئے۔ استور کے ضلعی ہیڈ کواٹر عیدگا ہ میں محکمہ واساء کی غفلت کے باعث ماہ رمضان میں بھی...

Read more
شگر: پرائمری سکول تروپی اساتذہ اور بنیادی سہولیات سے محروم

شگر: پرائمری سکول تروپی اساتذہ اور بنیادی سہولیات سے محروم

شگر(عابدشگری) نہ چار دیواری، نہ اساتذہ اور نہ ہی واش رومز، پرائمری سکول تروپی بھوت بنگلہ بن گیا۔ مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ پرائمری سکول تروپی میں دو ٹیچرز کی ایل پی سی کے باوجود صرف ایک ہی استاد کی رحم و کرم پر ہے۔سکول کی نہ چار...

Read more