آغا خان ہائر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں عالمی یوم ماحولیات پر تقریب منعقد

آغا خان ہائر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں عالمی یوم ماحولیات پر تقریب منعقد

چترال(نامہ نگار)گزشتہ دنوں   آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال  میں  عالمی ماحولیات کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ عالمی ماحولیات کا یہ دن ہر سال ۵ جون  کو پوری دنیا میں ایک خاص تھیم  کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس سال اقوام متحدہ کی...

Read more
گورنمنٹ ہائی سکول ایمت میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب منعقد، آگاہی ریلی نکالی گئی

گورنمنٹ ہائی سکول ایمت میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب منعقد، آگاہی ریلی نکالی گئی

اشکومن (پریس ریلیز) عالمی یوم ماحولیات 5جون 2017ء کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ایمت میں سنو لیپر فاوئڈیشن کے تعاون سے تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی محمد ولی (SLF) اور صدر مجلس ڈی ڈی او حاجی سلطان اکبر تھے۔ تقریب میں طلباء و طالبات،...

Read more
چترال میں معمر شخص کا پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل ہونے کا انکشاف

چترال میں معمر شخص کا پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل ہونے کا انکشاف

چترال(تجزیاتی رپورٹ: کریم اللہ) دروش میں گزشتہ دنوں پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں مبینہ طور پر ایک معمر غریب شخص کا قتل ہوا۔ لیکن، تاحال اس پولیس اہلکار کے خلاف کسی قسم کی کوئی قانونی کاروائی نہیں ہوسکی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس دروش کے باثر افراد کو خاموش کرکے...

Read more
غذر میں گرمیوں کے ساتھ برف کا کاروبار بھی بڑھنے لگا

غذر میں گرمیوں کے ساتھ برف کا کاروبار بھی بڑھنے لگا

غذر(محبت حسین دانش) پہاڑو ں پر موجود برف اب روزہ داروں سے دور نہیں ،وادی غذر میں اپنی نوعیت کا پہلا کاروبار ۔ قدرتی برف سے بھری گاڑیوں کے گرد گاہکوں کا رش لگنے لگا ۔گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی غذرمیں اپنی نوعیت کا پہلا کاروبار عروج پر پہنچ...

Read more
یاسین: پچاس ہزار سے زائد آبادی کے لئے ایک سرکاری ڈاکٹر

یاسین: پچاس ہزار سے زائد آبادی کے لئے ایک سرکاری ڈاکٹر

یاسین (رپورٹ معراج علی عباسی ) یاسین میں صحت کی سہولیات ناپیدپچاس ہزار سے زیادہ آبادی پرمشتمل تحصیل کے ہزاروں مریضوں کے لیے محکمہ صحت غذر نے ایک ڈاکٹرتعینات کیا ہے ۔یاسین کے ہسپتالوں میں سٹاف نہ ادویات محکمہ صحت غذر نے سول ہسپتال طاوس سیمت دیگردرجنوں سرکاری صحت کے...

Read more
جلد سوست تا کریم آباد اور جگلوٹ تا حسن آباد ٹرانسمیشن لائن بچھائی جائے تاکہ ہنزہ کے عوام کو بجلی کی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے، گورنر کی ہدایت

جلد سوست تا کریم آباد اور جگلوٹ تا حسن آباد ٹرانسمیشن لائن بچھائی جائے تاکہ ہنزہ کے عوام کو بجلی کی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے، گورنر کی ہدایت

گلگت (پ ر) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے حسن آباد پاور ہاوس کا ہنگامی دورہ کیا ، اس دوران ایکسیئن واٹر اینڈ پاور شیر عباس نے گورنر گلگت بلتستان کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی ۔بریفنگ کے دوران ایکسئن واٹر اینڈ...

Read more
پیش بندی کا نہ ہونا 

پیش بندی کا نہ ہونا 

الفاظ کے گورکھ دھندوں سے عمل کی خوبصورتی تک بظاہر کوئی اتنا بڑا فا صلہ نہیں ۔۔لیکن اس خلیج کو پاٹنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔۔یہ کسی پر عزم انسان ہی پاٹ سکتا ہے ۔۔کام کرنے والے کبھی بحث نہیں کرتے ۔۔ان کے پاس دلائل کے لئے...

Read more
(اجُونے مُوری) خُود کُشی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ہماری ذمہ داریاں

(اجُونے مُوری) خُود کُشی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: بابر خان خانہ آبادی پچھلے کچھ سالوں سے مُلک کے شہروں علاقوں میں بالعموم اور چترال اور گلگت بلتستان میں بالخصوص خودکُشی کے واقعات میں حیران کُن حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خُود کُشی کے ان واقعات میں زیادہ تر پڑھے لکھے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ملوث...

Read more

کندیا کوہستان: معمولی تکرار اور ہاتھا پائی کے بعد خونریزی، ایک جان بحق، دو افراد زخمی

کوہستان ( شمس الرحمن شمسؔ )کوہستان، تحصیل کندیا میں زمین کے تنازعے پرچچازادوں کی معمولی تکرار اور ہاتھا پائی خونریزی میں بدل گئی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک جاں بحق ، خاتون سمیت دو شدید زخمی ۔ پولیس کے مطابق تحصیل کندیا کے دور افتادہ گاؤں سیال درہ میں گزشتہ...

Read more

کوہستان ویڈیو سکینڈل کا شاخسانہ، مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان بحق

کوہستان ( شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان کے دور افتادہ گاؤں گدار بانڈلُو میں کوہستان ویڈیو سکنڈل کی کڑی نے ایک اور انسانیت سوز واقعے کو جنم دیاہے۔ مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق تھانہ پالس سے...

Read more