الجھنے اور دھکمیاں دینے پر شنگریلا ہوٹل کے مالک کو کوئی رعایت نہیں دینگے، قانون سب کے لئے برابر ہے، اسسٹنٹ کمشنر سکردو

الجھنے اور دھکمیاں دینے پر شنگریلا ہوٹل کے مالک کو کوئی رعایت نہیں دینگے، قانون سب کے لئے برابر ہے، اسسٹنٹ کمشنر سکردو

سکردو ( چیف رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر سکردو عدیل حیدر اور فوڈ انسپکٹر حسین خان اخونزادہ نے کہاہے کہ شنگریلا ہوٹل کے مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جارہی ہے قانون سب کیلئے برابر ہے کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی کے پی این سے بات چیت کرتے ہوئے...

Read more
دیامر انتظامیہ کی بابوسر روڑ پر غیر معیاری اجناس بیچنے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کاروائی

دیامر انتظامیہ کی بابوسر روڑ پر غیر معیاری اجناس بیچنے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور تجاوزات کرنے والوں کے خلاف کاروائی

چلاس(مجیب الرحمان) بابوسر روڈ پرسیاحوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی اور ان کی مشکلات کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ کا زبردست ایکشن،ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کی خصوصی ہدایت پر میونسپل مجسٹریٹ شیخ فرید کا پولیس اور لیویز ٹیم کے ہمراہ بابوسر جلکھڈروڈ پر کاروائی ،ہوٹلوں،دکانوں پر...

Read more
معرکہ نگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بقا کی جنگ

معرکہ نگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بقا کی جنگ

تحریر: فہیم اختر کیا خوب کہا ہے کہ سیاست کے سینہ میں دل نہیں ہوتا ہے ۔اپنا تھوکا چاٹنا سب سے زیادہ دہرایا جانے والا عمل ہے ۔ گدھے کو بھی باپ کہنے کا وقت سب سے زیادہ سیاست میں نظر آتا ہے ۔کل کا قاتل آج کا اتحادی ہوتا...

Read more
لالک جان گلگت بلتستان کا مایہ ناز فرزند، ہر پاکستانی کو شہید پر فخر ہے، بریگیڈئیر طاہر راشد کا برسی کے موقعے پر تقریب سے خطاب

لالک جان گلگت بلتستان کا مایہ ناز فرزند، ہر پاکستانی کو شہید پر فخر ہے، بریگیڈئیر طاہر راشد کا برسی کے موقعے پر تقریب سے خطاب

یاسین (معراج علی عباسی ) معرکہ کارگل کے ہیرو حوالدار شہید نشان حیدر لالک جان کا 18یوم شہادت شاندار انداز میں منایا گیا ۔اس حوالے سے شہید کے مزار پر سلامی کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔کمانڈر ڈیوآرٹلری ایف سی این اے بریگیڈیرطاہرراشد نے پاک آرمی کے چاق وچوبنددستے...

Read more
نگر ضمنی انتخابات: جی بی سکاوٹس کے 130 اور پولیس کے 300 سے زائد جوان سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے

نگر ضمنی انتخابات: جی بی سکاوٹس کے 130 اور پولیس کے 300 سے زائد جوان سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے

گلگت( بیورورپورٹ) نگر حلقہ 4ضمنی الیکشن کے لئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دی گئی۔ گلگت بلتستان سکاوٹس کے 130جوان اور پولیس کے 300سے زائد جوان سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ حلقے میں کل 40پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں ان میں سے 19پولنگ اسٹیشن کو حساس قرار دے دی گئی...

Read more
دیامر کے سپوت کامران خان نے نویں جماعت کے امتحان میں 520 سے 506 نمبر حاصل کر لئے

دیامر کے سپوت کامران خان نے نویں جماعت کے امتحان میں 520 سے 506 نمبر حاصل کر لئے

چلاس(مجیب الرحمان)ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی! دیامر کے ہونہار سپوت طالب علم کامران خان نے ایس ایس سی پارٹ ون کے امتحان میں فیڈرل بورڈسے 520نمبرز میں سے 506 نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن جبکہ بورڈ میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی۔کامران...

Read more
جعفرآباد نگر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح

جعفرآباد نگر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح

نگر( سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر تعمیرات وقانون ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جب اقتدار میں تھی تو عوام کے جیب کاٹتے تھے اور اب اقتدار سے باہر ہو گئے تو اپنے جیب کاٹنے لگے ہیں۔ اپنے دور میں پیپلز پارٹی نے میرٹ کا جنازہ نکلا تھا۔ محکمہ...

Read more
ہزارہ کے بااثر وکیل اور سابق جج کا نام سمری سے نہیں نکالاگیا تو شدید احتجاج کریں گے، احسان ایڈوکیٹ صدر سپریم اپیلیٹ کورٹ بار

ہزارہ کے بااثر وکیل اور سابق جج کا نام سمری سے نہیں نکالاگیا تو شدید احتجاج کریں گے، احسان ایڈوکیٹ صدر سپریم اپیلیٹ کورٹ بار

گلگت( فرمان کریم ) سپریم اپیلٹ کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم اپیلٹ کورٹ میں خالی اسامیوں کے لئے تیار کردہ حکومتی سمری میں ہزارہ کے ایک بااثر وکیل اور چیف کورٹ کے سابقہ جج کا نام شامل کرنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا...

Read more
شگر کے مضافاتی علاقوں ذل اور سیسکو کو ملانے والا خطرناک پل ارباب اختیار کی نظروں سے اوجھل

شگر کے مضافاتی علاقوں ذل اور سیسکو کو ملانے والا خطرناک پل ارباب اختیار کی نظروں سے اوجھل

شگرباشہ(ممتاذ شگری)محکمہ تعمیرات اور منتخب نمائندے کی غفلت ذل اور سیسکوکو ملانے والا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔اہل علاقہ اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ذل اور سیسکو کے درمیانی پُل جو کئی عرصے سے توجہ طلب تھا، اب مکمل طور پر ناقابل استعمال ہو چکا...

Read more
صحت کا نظام اور پر عزم سیکریٹری ہیلتھ

صحت کا نظام اور پر عزم سیکریٹری ہیلتھ

تحریر : ڈاکٹر نذیر آحمد (چترال) حالیہ خبیر پختونخوا اور سابقہ NWFP میں صحت کے نظام پر ویسے تو کئی دفعہ تجربات ہوتے رہے اور ان تجر بات سے کوئی خاطر خواہ فوائد حاصل نہ ہو سکے یہاں کے عوام مستفید ہونا تو دور کی بات بلکہ ان کا الٹا...

Read more