ڈیوٹی کے دوران جان بحق ہونے والے محکمہ برقیات شگر کے اہلکار کے گھر والے امداد اور مراعات کے منتظر

ڈیوٹی کے دوران جان بحق ہونے والے محکمہ برقیات شگر کے اہلکار کے گھر والے امداد اور مراعات کے منتظر

شگر(عابدشگری)نہ پنشن، نہ اسسٹنس پیکیج اور نہ ہی سرکاری مراعات ،محکمہ برقیات کے جان بحق اہلکار اکبر علی کے لواحقین حکومتی امداد اور مراعات کے منتظر۔ محکمہ برقیات شگر کا کنٹریکٹ ملازم اکبر علی کچھ سال قبل دوران ڈیوٹی بجلی کی پولز پر لائن درست کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے...

Read more
شگر میں دریائی کٹاو کے باعث سینکڑوں کنال اراضی دریا بُرر

شگر میں دریائی کٹاو کے باعث سینکڑوں کنال اراضی دریا بُرر

شگر(عابدشگری)دریائے شگر کے بے رحم موجوں کی تباہ کاریاں جاری شگر مرہ پی میں دریائی کٹاؤ سے سینکڑوں کنال اراضی اور پودے دریاء برد لوگ بے بسی کی عالم میں جائیداد غرق ہوتے دیکھتے رہ گئے۔آبادی کو بھی شدید خطرہ لاحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دریائے شگر کی بت رحم موجوں...

Read more
شمشال روڑ دریائی کٹاو کی وجہ سے مختلف مقامات پر بند، سیلاب سے انسانی آبادی متاثر

شمشال روڑ دریائی کٹاو کی وجہ سے مختلف مقامات پر بند، سیلاب سے انسانی آبادی متاثر

ہنزہ ( بیورو رپورٹ )گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہنزہ نگر کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، جس سے گلشیرز کے پگھلنے کا عمل بھی تیز ہوگیا ہے۔ اس باعث ضلع ہنزہ کے دورافتادہ گاوں شمشال تک جانے والی رابطہ سڑک مختلف مقامات پر بند...

Read more
17 اگست سے سکردو میں تین روزہ سرفرنگاہ صحرا کار ریلی کا آغاز ہوگا

17 اگست سے سکردو میں تین روزہ سرفرنگاہ صحرا کار ریلی کا آغاز ہوگا

سکردو( )سکردو میں پہلی مرتبہ سب سے بڑا ایونٹ سرفرنگاہ صحرا کار ریلی ۲۰۱۷ کا انعقاد ہوگا۔ تین روزہ صحرائی کار ریلی ،۲۰۱۷ مورخہ ۱۷ اگست کو شروع ہوگی ۔ تین روزہ رنگا رنگ تقریبات میں سکردو اور شگر میں پولو ٹورنامنٹ، دریائے سندھ میں کشتی رانی اور علاقے کی...

Read more
تحریک انصاف دیامر کے کارکنوں کا جنگ گروپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، میر شکیل الرحمن کا پتلا نذر آتش

تحریک انصاف دیامر کے کارکنوں کا جنگ گروپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، میر شکیل الرحمن کا پتلا نذر آتش

چلاس(بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف دیامر کی جانب سے چلاس شہر میں جیو جنگ گروپ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جیو جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کا پتلا بھی نذر آتش کردیا گیا۔صوبائی راہنماء شاہ ناصر کی قیادت میں پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں نے جیو جنگ گروپ...

Read more
دیامر میں آندھی اور بارش نے تباہی مچادی، رابطہ سڑکیں سیلاب کی زد میں، شاہراہ بابوسر بند، ایک شخص جان بحق

دیامر میں آندھی اور بارش نے تباہی مچادی، رابطہ سڑکیں سیلاب کی زد میں، شاہراہ بابوسر بند، ایک شخص جان بحق

چلاس(مجیب الرحمان)دیامر بھر میں آندھی اور بارش نے تباہی مچادی،تمام نالہ جات کی رابطہ سڑکیں سیلابی ریلوں کی زد میں آنے سے بند ہوگئیں۔شاہراہ بابوسر جلکھڈ تھک نالے میں متعدد مقامات پر بند ہونے سے سینکڑوں مسافر اور سیاح پھنس گئے۔چلاس سے گلگت شاہراہ قراقرم گونر فارم کے قریب لینڈ...

Read more
جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث ملزم کو جرمانے سمیت چھ ماہ قید کی سزا

جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث ملزم کو جرمانے سمیت چھ ماہ قید کی سزا

گلگت ( پ ر) آفتاب محمود فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت کی عدا لت نے ملزم افتخار ولد بہا دشاہ سکنہ کھلتارو خرو موش کو کھلتا رو جنگل حراموش میں غیر قانون کٹا ئی کا جرم ثا بت ہو نے پر 6ما ہ قید اور 26166روپے جر مانے کی سزا...

Read more
غذر: سینٹرل ایشیا انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لئے منعقدہ بارہ روزہ ورکشاپ اختتام پزیر

غذر: سینٹرل ایشیا انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لئے منعقدہ بارہ روزہ ورکشاپ اختتام پزیر

غذر( پریس ریلز) سنٹرل ایشیاء انسٹیوٹ گلگت کے زیر اہتمام گاہکوچ میں اساتذہ کے لئے منعقدہ 12 روزہ نصابی ورکشاپ اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب کے مہماں خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم ضلع غذر نقیب اللہ خان تھے۔ ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے دوران میڈیکل سپر ٹینڈنٹ ضلع غذرعبدالسلام غیاث میر...

Read more
خستہ حال چپورسن روڑ منتخب نمائندوں کے لئے باعث شرمندگی اور مسافروں کے لئے عذاب

خستہ حال چپورسن روڑ منتخب نمائندوں کے لئے باعث شرمندگی اور مسافروں کے لئے عذاب

گوجال( سٹاف رپورٹر)ضلع ہنزہ کے تحصیل گوجال کے دور افتادہ وادی چپورسن میں روڈ کی خستہ حالی منتخب نمائندوں کے لئے باعث ندامت ہے۔ گزشتہ 7ماہ سے وادی کے تین بڑے نالوں میں تعمیر لکڑی کے پل بھی مرمت طلب ہیں ۔ پل کی مرمت نہ ہونے سے وہاں کے...

Read more
چترال کے بالائی علاقے لاسپور میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا، گلگت بلتستان جانے والی سڑک متاثر

چترال کے بالائی علاقے لاسپور میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا، گلگت بلتستان جانے والی سڑک متاثر

چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) بدھ کے روز چترال کے بالائی علاقہ لاسپور ویلی میں شدید بارش ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں شاہداس نالہ اور گشٹ گاؤں کے سامنے برساتی نالے میں سیلاب آیا ۔ سیلاب سے چترال گلگت روڈ کو بُری طرح نقصان پہنچا ہے جبکہ زمینیں اور...

Read more