سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پر حق ملکیت کی تلوار لٹک رہی ہے، لینڈ مافیاز کی سرپرستی کرنے والے حواس کھو بیٹھے ہیں، سعدیہ دانش

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پر حق ملکیت کی تلوار لٹک رہی ہے، لینڈ مافیاز کی سرپرستی کرنے والے حواس کھو بیٹھے ہیں، سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ چوروں کے ساتھ مناظرہ نہیں بلکہ انکا محاسبہ کرینگے۔سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے سروں پر حقِ ملکیت کی تلوار لٹک رہی ہے۔اسلئے ایک نے اسمبلی میں بل روکا ہوا ہے اور دوسرے نے میڈیا پر محاذ...

Read more
،،مردانہ وار سیاست اور زنانہ وارا سیاست،،

،،مردانہ وار سیاست اور زنانہ وارا سیاست،،

مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے تو اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن ان کی دور اندیشی اور سیاسی فراست پر ان کے مخالفین بھی انہیں داد دینے پر مجبور نظر آتے ہیں ۔مولانا کی سیاسی پیشگوئیاں کبھیغلط نہیں ہوتی ہیں ،سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز کوبھی کچھ پیش...

Read more
نواز شریف کی نااہلی عالمی سازش کا نتیجہ ہے، مولانا مزمل شاہ خطیب جامع مسجد چلاس

نواز شریف کی نااہلی عالمی سازش کا نتیجہ ہے، مولانا مزمل شاہ خطیب جامع مسجد چلاس

چلاس(بیورورپورٹ)خطیب جامع مسجد چلاس مولانا مزمل شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف کی نااہلی عالمی سازش کا نتیجہ ہے ۔سی پیک کو ناکام بنانے کیلئے عالمی سامراج نے نواز شریف کی نااہلی کیلئے راستہ ہموار کیا۔انہوں نے کہا کہ جس بات پر نواز شریف کی نااہلی...

Read more
کھرمنگ کے علاقے غندوس میں تین دنوں سے پانی غائب، واسا کےملازمین کی غفلت کے خلاف اہلِ علاقہ سراپا احتجاج

کھرمنگ کے علاقے غندوس میں تین دنوں سے پانی غائب، واسا کےملازمین کی غفلت کے خلاف اہلِ علاقہ سراپا احتجاج

کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) کھرمنگ غندوس کی عوام تین دن سے پینے کے پانی سے محروم ہے جس کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہے تفصیلات کے مطابق کھرمنگ کا علاقہ غندوس میں واسا کے ملازمین کی غفلت اور متعلقہ محکمے کے آفیسران کی عدم دلچسپی کی وجہ سے...

Read more
ضلع دیامر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں  نے تباہی پھیلا دی، ایک شخص جان بحق، دوسرا لاپتہ ہوگیا

ضلع دیامر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی پھیلا دی، ایک شخص جان بحق، دوسرا لاپتہ ہوگیا

چلاس (  شہاب الدین غوری سے ) ضلع دیامر کے مختلف علاقوں تھک ، گونرفارم ،تھور ، بٹوگاہ ، بونر داس سمیت سب ڈویژن داریل تانگیر میں تباہ کن بارشوں نے تباہی پھیلا دی ، ایک شخص جان بحق دوسرا لاپتہ ، ہزاروں کنال زرعی اراضی مکانات کو شدید نقصان...

Read more
ہنزہ کی میونسپل کمیٹی غیر فعال، بازاروں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے

ہنزہ کی میونسپل کمیٹی غیر فعال، بازاروں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے

ہنزہ ( بیورو رپورٹ) ہنزہ میونسپل کمیٹی غیر فعال بازار سے روپے لینے کے باوجودہنزہ کے مین بازار کریم آباد، علی آباد اور التت کے مختلف علاقوں میں کچرے کی ڈھیرے۔ میونسپل کمیٹی ہنزہ کے عدم دلچسپی کی وجہ سے ہنزہ کے مختلف سیاحتی مقامات کچرے کے ڈھیر میں تبدیل...

Read more
عوامی مسائل حل نہ ہوسکے، دس اگست کو اشکومن میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

عوامی مسائل حل نہ ہوسکے، دس اگست کو اشکومن میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ گندم کا 2012کا کوٹہ بحال کیا جائے،اشکومن پاور ہاؤس میں فوری طور پر دو نئے جنریٹرنصب کئے جائیں،انٹر کالج چٹورکھنڈ کی تعمیر سمیت دیگر شعبوں میں ہونے والے زیادتیوں کے خلاف عوام اشکومن نے 10اگست سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کردیا۔نمبرداران علاقہ،سیاسی وسماجی کارکنوں کا اہم...

Read more
شہزادہ حیدر الملک نے معاہدے کی خلاف ورزی کرکے امن وامان کا مسئلہ پیدا کیا۔عمائدین کریم آباد

شہزادہ حیدر الملک نے معاہدے کی خلاف ورزی کرکے امن وامان کا مسئلہ پیدا کیا۔عمائدین کریم آباد

چترال (بشیر حسین آزاد)وادی کریم آباد کے منتخب نمائندوں اور عمائیدیں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والوں کی طرفداری اور سرپرستی کرنے والے ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کرکے چترال سے ٹرانسفر...

Read more
چترال کے عوام بلاول بھٹو کے جلسے میں پارٹی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر شرکت کریں گے۔سلیم خان اور سردار حسین کی پریس کانفرنس

چترال کے عوام بلاول بھٹو کے جلسے میں پارٹی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر شرکت کریں گے۔سلیم خان اور سردار حسین کی پریس کانفرنس

چترال (بشیر حسین آزاد) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر اور ایم پی اے سلیم خان اور اپر چترال سے ایم پی اے سید سردار حسین نے کہا ہے کہ 5اگست کو دن 2بجے پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شایان شان استقبال کرنے اور تاریخی جلسہ منعقد کرنے...

Read more
ضرورت رشتہ

ضرورت رشتہ

یہ وہ اشتہار نہیں جو اخبارات میں اس عنوان کے نیچے آتا ہے یہ نو شتہ دیوار ہے جو آج کل اسلام اباد کے درو دیوار پر لکھا ہو اہے مگر نظر نہیں آتا ایوان اقتدار کی راہداریوں میں چار باتیں سنائی دیتی ہیں نواز شریف کو تین بار طلاق...

Read more