بے صدا ہو جائے گا یہ ساز ہستی ایک دن

بے صدا ہو جائے گا یہ ساز ہستی ایک دن

شمس الحق قمر ؔ گلگت ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ کیا مزے کا آدمی تھا۔ فون اٹھاتے ہی برس پڑے ۔ ہم نے اپنے دل میں کہا کہ ؂ جتنا غصے سے تم برستے ہو تم پہ اُتنا نکھار آتا ہے ۔ برسنے والا میرے قریبی دوستوں میں سے نہیں تھا البتہ اتنا...

Read more
ہنزہ میں محکمہ ماہی پروری کے افسران کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

ہنزہ میں محکمہ ماہی پروری کے افسران کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ، عبدالمجید )ہنزہ محکمہ ماہی پروری گلگت بلتستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر ز اور اسٹنٹ وارڈنز کی تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ۔اسناد تقسیم ، محکمہ ماہی پروری ہنزہ نگر کے زیر اہتمام پورے گلگت بلتستان کے ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسٹنٹ وارڈن کی ہنزہ علی آباد میں تین...

Read more
اعلی نمبردار اجلال حسین ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کاصدر منتخب

اعلی نمبردار اجلال حسین ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کاصدر منتخب

ہنزہ ( بیورو رپورٹ )اعلی نمبردار اجلال حسین ضلع ہنزہ ،کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر بلا مقابلہ منتخب ،ضلعی کابینہ کا اعلان دو سے تین بعد کیا جائے گا۔ گذشتہ روز ہنزہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کنٹریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع ہنزہ میں کام...

Read more
یومِ آزادی ریلی سوست گوجال لیجانے کا مقصد کسٹم حکام کو بلیک میل کرنا ہے، ترجمان تحریک اسلامی

یومِ آزادی ریلی سوست گوجال لیجانے کا مقصد کسٹم حکام کو بلیک میل کرنا ہے، ترجمان تحریک اسلامی

گلگت(پ ر) اسلامی تحریک حلقہ4نگر کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی جاوید حسین اپنے ذاتی مقاصد کیلئے نگر قوم کو استعمال کرنا چاہتے ہیں یوم آزادی کی ریلی اور تقریب ضلع نگر میں نکالی جانی چاہیے تھی لیکن سوست گوجال لے جانے کے پیچھے کیا...

Read more
سرفہ رنگا کار ریلی سے سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا، ڈپٹی کمشنر شگر

سرفہ رنگا کار ریلی سے سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا، ڈپٹی کمشنر شگر

شگر(عابدشگری)ڈپٹی کمشنر شگر ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی اور تاریخی کولڈ ڈیزرٹ کار ریلی شگر میں واقع سرفہ رنگامیں منعقد ہورہی ہے جو اہل علاقہ کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔اس سے شگر میں سیاحت کی فروغ کیلئے مدد ملیں گے۔اس ریلی کو...

Read more
ہائی سکول سکمیدان سکردو میں جشن آزادی کی تقریب منعقد

ہائی سکول سکمیدان سکردو میں جشن آزادی کی تقریب منعقد

سکردو( رضاقصیر)گورنمنٹ ہائی سکول سکمیدان میں جشن آزادی پاکستان وگلگت بلتستا ن کے سلسلے میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت سپیکر قانون ساز اسمبلی حاجی فدا ناشاد نے کی تقریب میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئر مین کیپٹن(ر) سکندر علی ، ڈپٹی کمشنر سکردو عدیل حیدر نے مہمانان...

Read more
عطا آباد جھیل ششکٹ میں درجنوں کشتیوں پر مشتمل آزادی ریلی نکالی گئی

عطا آباد جھیل ششکٹ میں درجنوں کشتیوں پر مشتمل آزادی ریلی نکالی گئی

ہنزہ(اجلا ل حسین )مختلف مشکلات کے باوجود حب الوطنی کا اظہار کرتے ہوئے کشتی ایسوسی ایشن عطاآباد جھیل نے جشن آزادی کے موقع پر اپنی مدد آپ کے تحت درجنوں کشتیوں کی مدد ریلی نکالی۔ اس کاوش کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اور ہم وعدہ کرتے ہیں...

Read more
سبکدوش ہونے والے تحصیلدار گوجال، انور جمال کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد

سبکدوش ہونے والے تحصیلدار گوجال، انور جمال کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد

ہنزہ ( اجلال حسین )ملازمت سے سکبدوش ہونا زندگی  کا حصہ ہے ہم سابق تحصیدار انور جمال تحصیدار گوجال تحصیل کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جنہوں نے اپنی دوران ملازمت ایماندار اور خلوص دل کے ساتھ عوام کی خدمت کی ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ...

Read more
’’فلسفہ یوم آزادی اور طلبہ کی ذمہ داریاں‘‘

’’فلسفہ یوم آزادی اور طلبہ کی ذمہ داریاں‘‘

گزشتہ چند سالوں سے سرکاری سطح پر’’یوم آزادی پاکستان‘‘ ،پورے گلگت بلتستان میں بڑے جو ش وخروش سے منایا جاتا ہے۔محکمہ ایجوکیشن گلگت بلتستان اس حوالے سے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کررہاہے۔ تمام اضلاع کے اسکولوں میں ،بین الاضلاعی سطح کی تقریری و تحریری اور دیگر ایکٹیویٹیز میں مقابلوں کا انعقاد...

Read more
تحصیل یاسین غذر میں جشن آزادی کے سلسلے میں متعدد تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے منعقد

تحصیل یاسین غذر میں جشن آزادی کے سلسلے میں متعدد تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے منعقد

یاسین (معراج علی عباسی ) ملک بھرکی طرح تحصیل یاسین میں جشن آذادی پاکستان جوش وخروش سے منایا گیا اس حوالے سے یاسین کے مختلف مقامات پر تقریبات منعقدکیاگیا ۔جشن آذادی کے حوالے سے ممبرقانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان و رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ جہانذیب کے قیادت میں گورنمنٹ...

Read more