یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسبان اس کے

یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسبان اس کے

معراج علی عباسی شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین یاسین میں جشن آدادی پاکستان کو اس مرتبہ انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔یوم پاکستان کے مناسبت سے تحصیل یاسین میں شاندار تقریبات اور پرچم کشائی کی اجتماعات کا اہتمام کیاگیاتھا ۔عوام یاسین نے ملک و ملت کے لیے جانوں کے...

Read more
نانگا پربت کے عقب میں واقع مٹھاٹ ویلی سیلاب کی وجہ سے علاقے سے کٹ گیا

نانگا پربت کے عقب میں واقع مٹھاٹ ویلی سیلاب کی وجہ سے علاقے سے کٹ گیا

چلاس(مجیب الرحمان)نانگا پربت کے عقب میں واقع مٹھاٹ ویلی کا رابطہ پل سیلاب کی زد میں آگیا۔علاقے کی دو سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے۔دو ہفتے سے زائد کا وقت گزر گیا تاحال کوئی حکومتی اہلکار نے توجہ نہیں دی ہے۔ان خیالات کا...

Read more
فیری میڈوز تک جانے والی سڑک عدم توجہ کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار

فیری میڈوز تک جانے والی سڑک عدم توجہ کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار

چلاس(مجیب الرحمان)عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام ،گلگت بلتستان کی سیاحت کے ماتھے کا جھومر فیری میڈوز حکومتی عدم توجہی سے سیاحوں کی پہنچ سے دور ہونے لگا ہے۔فیری میڈوز کی پگڈنڈی نما روڈ مرمت وغیرہ نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ سے مکمل طور پر ٹوٹ چکی ہے۔روڈ پر...

Read more
بلاول ورکرز آرگنائزیشن کی تنظیم سازی سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان مزید فعال ہو جائے گی، سعدیہ دانش

بلاول ورکرز آرگنائزیشن کی تنظیم سازی سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان مزید فعال ہو جائے گی، سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے بلاول ورکرز آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے نومنتخب صوبائی عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ بلاول ورکرز آرگنائزیشن گلگت بلتستان کی تنظیم سازی سے گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی مزید فعال ہوگی۔بلاول ورکرز آرگنائزیشن پورے ملک میں...

Read more
وزیر اعلی کا سیاسی مشیر شمس میر گلگت بلتستان انوسٹمنٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹیو تعینات

وزیر اعلی کا سیاسی مشیر شمس میر گلگت بلتستان انوسٹمنٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹیو تعینات

گلگت ( پ ر) شمس میرکوگلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کا چیف ایگزیکیٹیو تعینات کر دیا گیا ہے۔ نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکیٹیو کاتعلق گلگت سے ہے اور انہوں نے سویڈن سے ڈیولپمنٹ اکنامکس سٹڈیز میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے...

Read more
گندم کوٹے میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے، سالاہ 21 لاکھ بوری گندم کی طلب ہے، برہان آفندی سیکریٹری خوراک

گندم کوٹے میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے، سالاہ 21 لاکھ بوری گندم کی طلب ہے، برہان آفندی سیکریٹری خوراک

غذر (دردانہ شیر) سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان برہان آفندی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لئے گندم میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے سالانہ 14لاکھ بوری گندم کا کوٹہ مل رہا ہے چونکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہم نے وفاق سے 21 لاکھ بوری گندم...

Read more
چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا الگ تھلگ جلسہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے دروش میں منعقد

چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا الگ تھلگ جلسہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے دروش میں منعقد

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا الگ تھلگ جلسہ عوامی نیشنل پارٹی نے جمعرات کے روز دروش میں منعقد کیا جس سے پارٹی کی صوبائی خاتون قائدین نے خطاب کرتے ہوئے چترال کی سرزمین کو پارٹی کے لئے نہائت زرخیز قرار دیتے ہوئے کہا...

Read more
کالا بابو اور نوجوان انجینرّ

کالا بابو اور نوجوان انجینرّ

یونیورسٹی آف انجنیرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی پشاور یا جی آئی کے انسٹیٹوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے امتیازی نمبروں کے ساتھ پاس ہو کر آنے والے نامورانجینروں نے 2015اور2016میں خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں نوکری کے لئے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پا س کیا، مگر سال یا ڈیڑھ...

Read more
سکردو فٹبال جھگڑا، باعث شرمندگی

سکردو فٹبال جھگڑا، باعث شرمندگی

فواد صادق سکردو فٹ بال میچ کے دوران جو کچھ ہوا اس واقعے کے پیچھے کون عناصر ملوث ہیں یہ معاملہ تو اپنی جگہ اہمیت کا حامل اور تفتیش طلب ہے ۔ لیکن اس واقعے نے نہ صرف سکردو بلکہ گلگت بلتستان کے تمام باسیوں کے سرایک مرتبہ پھر جھکا...

Read more